ابناء انجمن شرعی شیعیان کی میٹنگ، عبوری کمیٹی کی تشکیل

آج مورخہ 28 نومبر 2021 ابناء انجمن شرعی شیعیان کے ممران کی ایک میٹنگ زیر نظارت حجت الاسلام آغا سید مجتبی عباس الموسوی الصفوی محبوب ملت ہال جامعہ باب العلم میرگنڈ بڈگام میں منعقد ہوئی