صدر دفتر پر معلمات اور ذاکرات کا خصوصی اجلاس

جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر دفتر پر اسلامی جمہوری ایران کے حوزۃ علمیہ سے فارغ تحصیل اور مکتب الزہراؑ حسن آباد میں مصروف خدمات معلمات اور خواتین ذاکر ات کا ایک خصوصی اجلاس تنظیم کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی کی صدارت میں منعقد ہوا