انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے وادی کے اطراف و اکناف میں اربعین تقریبات،  بڈگام اور زیلدار محلہ سرینگر میں اربعین کے مرکزی جلوس آغا حسن کی قیادت میں برآمد

بڈگام/  جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے وادی کے اطراف و اکناف میں یوم اربعین کی تقریبات کا انعقاد ہوا مجالس عزا منعقد ہوئیں اور کئی مقامات…

انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے امام باڑہ مدین صاحب سرینگر میں یوم حسینؑ کا انعقاد، تحفظ شریعت اور شہادت حضرت امام حسین ؑ کے موضوع پر علمائے دین کے بصیرت افروز خطابات

سرینگر/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے امام باڑہ مدین صاحب حول سرینگر میں "تحفظ شریعت اور شہادت امام حسین ؑ” کے عنوان سے یوم حسین ؑ…

تلر زو بانڈی پورہ میں انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے جلوس علم شریف، آغا سید حسن کا شہدا و اسیران کربلا ؑکو خراج

بڈگام/جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے تلرزو بانڈی پورہ میں حسب عمل قدیم مجلس حسینی کا انعقاد ہوا مجلس عزا میں ہزاروں کی تعداد میں عزاداروں نے…

یوم شہادت حضرت امام زین العابدین ؑ ،شالیمار سرینگر میں عظیم الشان جلوس ذوالجناح، آغا سید حسن نے امام عالی مقام ؑ کی شان و عظمت اور کردار و عمل پر تفصیلی روشنی ڈالی

بڈگام/ سلسہ امامت کی چوتھی کڑی حضرت علی ابن حسین امام زین العابدین ؑ کے یوم شہادت کی مناسبت سے حسب عمل قدیم جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے…

انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے مجالس اور جلوس ہائے عزا کا سلسلہ جاری، لال بازار سرینگر میں علم شریف کا جلوس آغا مجتبیٰ کی نظارت میں برآمد

بڈگام/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کی اہتمام سے 12ویں محرم کو جن مقامات پر علم شریف کے جلوس بر آمد کئے گئے ان میں  جلوس علم شریف  لال بازار…

امام باڑہ یاگی پورہ ماگام میں انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے جلوس ذوالجناح، شہدائے کربلا اور اسیران کربلا کو آغا مجتبیٰ نے خراج نذر کیا

بڈگام/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے 11ویں محرم کو وادی کے مختلف مقامات پر علم شریف اور ذوالجناح شریف کے جلوس برآمد کئے گئے سب سے بڑا…

انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے وادی بھر میں یوم عاشورا کی تقریبات، یوم عاشورا کا سب سے بڑا جلوس آغا حسن کی قیادت میں میرگنڈ بڈگام سے برآمد

بڈگام/ یوم عاشورا کے موقعہ پر جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کےاہتمام سے وادی کے اطراف و اکناف میں  خصوصی تقریبات کا انعقاد ہوا اور متعدد مقامات پر ذوالجناح شریف…

انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام محرم تقریبات کا سلسلہ جاری، حضرت علی اکبر ؑ کی سیرت و شہادت کے حوالے سے علمائے دین کے بیانات

بڈگام/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام مشتہر شدہ محرم پروگرام کے تحت تقریبات کا سلسلہ جاری ہے نویں محرم کو بھی وادی کے اطراف و اکناف میں…

انجمن شرعی کے اہتمام سے محرم تقاریب کا سلسلہ جاری مدین صاحب جڈی بل میں جلوس ذوالجناح، کابل بم دھماکے اور لال چوک میں عزاداروں پر تشدد کے خلاف آغا مجتبیٰ کا رد عمل

بڈگام/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے محرم تقریبات کا سلسلہ جاری ہیں آٹھویں محرم کو جن مقامات پر جلوس عزا برآمد کئے گئے ان میں پالربڈگام، خانہ…

انجمن شرعی شیعیان  کے اہتمام سے اندرون کاٹھی دروازہ میں علم شریف کا عظیم الشان جلوس، وادی کے دیگر مقامات پر بھی جلوس ہائے عزا برآمد

بڈگام/  جموں کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے ساتویں محرم کو بھی وادی کے اطراف و اکناف میں متعدد مقامات پر جلوس عزا برآمد کئے گئے علم شریف کا…