ایران کے شہر اصفھان اور ایذہ میں دہشتگردانہ حملے آغا صاحب نے کی پر زور مذمت، دہشتگردی موجودہ دور میں امن و انسانیت کے لئے سب سے بڑا خطرہ

بڈگام/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے اسلامی جمہوری ایران کے شہر اصفھان اور ایذہ میں ہوئے دہشتگردانہ حملوں…

آغا صاحب کی قیادت میں منتظمین شاخہائے جامعہ باب العلم کا اجلاس، حوزات علمیہ اور شاخہائے مکاتب کو مزید متحرک اور فعال بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا

بڈگام/ انجمن شرعی شیعیان کے شعبہ تعلیم وتربیت ادارہ باب العلم سے منسلک شاخہائے مکاتب کے منتظمین کا ایک خصوصی اجلاس تنظیم کے صدر دفتر پر منعقد ہوا، اجلاس کی…

المصطفیٰ جامع مسجد حسن آباد سرینگر تعمیراتی کمیٹی کا اجلاس، تعمیراتی کام کے موجودہ مرحلے پر تبادلہ خیال کیا گیا

بڈگام/ زیر تعمیر المصطفیٰ جامع مسجد حسن آباد سرینگر کی تعمیراتی کمیٹی کا ایک اجلاس انجمن شرعی شیعیان کے صدر دفتر پر منعقد ہوا، اجلاس میں المصطفیٰ جامع مسجد کے تعمیراتی…

ممبئی میں علماء کرام کے خلاف درج کرائی گئی FIR کے خلاف انجمن شرعی شیعیان کشمیر کا سخت رد عمل

بڈگام/ممبئی میں علماء کرام کے خلاف درج کرائی گئی FIR کے خلاف انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے صدر حجت الاسلام و المسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے شدید ردعمل…

میر بحری ڈل میں بوسیدہ کلوٹ برج لوگوں کے لئے خطرہ جان بن چکے ہیں، عوام کو سخت مشکلات کا سامنا، متعلقہ حکام معاملے کا سنجیدگی نوٹس لیں: آغا حسن

بڈگام/  میر بحری ڈل میں اکثر کلوٹ برج جو ان محلہ جات کو آپس میں ملانے اور مین روڈ تک رابطے کے واحد ذرائع ہیں بوسیدہ ہو چکے ہیں اور…

آستانہ شریف حضرت شاہ چراغ شیراز میں تکفیری دہشتگرددانہ حملہ، قیمتی جانوں کے زیاں پر آغا سید حسن کا اظہار رنج و غم، لواحقین کے ساتھ تعزیت

بڈگام/ اسلامی جمہوری ایران کے شہر شیراز میں واقعہ فرزند حضرت امام موسیٰ کاظمؑ کے مرقد مبارک آستانہ شاہ چراغ میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کی طرف سے انسانیت…

مولانا محمد عباس انصاری کے سانحہ ارتحال پر انجمن شرعی شیعیان کا اظہار رنج و غم، مرحوم رہنما کی دینی سیاسی سماجی اور فلاحی خدمات کو آغا  سیدحسن کا خراج عقیدت

بڈگام/ معروف و مقتدر عالم دین اور انجمن اتحاد المسلمین کے بانی و سرپرست حجت الاسلام والمسلمین مولانا محمد عباس انصاری کے سانحہ ارتحال پر رنج و غم کا اظہار کرتے…

انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سےحوزہ علمیہ میرگنڈ بڈگام میں تیسری بین المذاہب کانفرنس، وادی کشمیر میں انسانی اخوت اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی آبیاری کا تجدید عہد

بڈگام/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے حوزہ جامعہ باب العلم میر گنڈ بڈگام کے کانفرنس ہال میں عید میلاد النبی ؐ کے مناسبت سے بین المذاہب…

میلاد النبی ؐ اور یوم ولادت امام صادق ؑ انجمن شرعی کے اہتمام سے بڈگام میں شاندار جلوس میلاد، گھر گھر شراب کی دستیابی انسانی غیرت و شرافت کی بیخ کنی: آغا سید حسن

بڈگام/سرکار دو عالم حضرت محمد مصطفیٰ ؐ اور سلسلہ امامت کی چھٹی کڑی حضرت امام صادق ؑ کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان…

ماگام میں انجمن شرعی کے اہتمام سے پروقار جلوس میلاد اور سیرتی محفل، علمائے دین نے سیرت النبی ؐبیان کی اور ہفتہ وحدت کی اہمیت کو اجاگر کیا

ماگام/ ہفتہ وحدت بمناسبت عید میلاد النبی ؐ کی تقریبات کے سلسلے میں جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے ماگام میں ڈار کمپلیکس ماگام سے پر وقار…