قاری اعجاز حسین صوفی کی ملکی سطح پر مسابقہ قرائت میں پہلی پوزیشن

انجمن شرعی شیعیان کی طرف سے موصوف کو مبارکباد اور نیک خواہشات
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان نے حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم کی طرف سے ملکی سطح پرخانہ فرھنگ جمہوریہ اسلامی ایران نئی دہلی میں منعقد ہفتہ وحدت کی مناسبت سے سہ روزہ کل ہند مسابقہ حفظ قرائت و قرآن میں شامل قاری اعجاز حسین صوفی ولد محمد اکبر صوفی ساکنہ ملہ بوچھن ماگام کو پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر دلی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا قاری موصوف اسلامی جمہوری ایران میں عالمی سطح پر ہونے والے مسابقہ قرائت کے لئے منتخب قرار پائے انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسی الصفوی نے قاری اعجاز حسین صوفی کو ان کی شاندار کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ موصوف باب العلم کا طالب علم رہ چکا ہے اور شاخہائے باب العلم میں تدریسی خدمات انجام دے چکے ہیں اور قلیل مدتی قرائت کورس میں طالب علموں کی رہنمائی بھی کر چکے ہیں آغا صاحب نے موصوف کی محنت لگن اور کچھ کرکے دکھانے کے جذبے کو طالب علموں کے لئے قابل تقلید قرار دیتے ہوئے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ انجمن شرعی شیعیان کے شعبہ تعلیم باب العلم سے متواتر ایسے ہونہار طلبہ و طالبات نکلتے ہیں جو ملکی سطح پر اپنا نام روشن کرتے ہیں اور حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم کی اہمیت و اعتباریت میں چار چاند لگاتے رہتے ہیں

23 thoughts on “قاری اعجاز حسین صوفی کی ملکی سطح پر مسابقہ قرائت میں پہلی پوزیشن

  1. 3 years ago GotP babe, brunette; Teen libertines have fun on webcam amateur group sex 10 months ago 41:
    41 XoZi amateur, group, webcam; AFRO CASTING Delicious Taut Afro College Teen Tricked In Casting 1 month ago 11:28
    Ebo african, reality; 18 yr old blonde makes her
    roommate squirt 1 week ago 10:10 Lesbian8.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔