ضروری اعلان

موسم کی ناسازگاری کی وجہ سے 25 جنوری 2021 سے شروع ہونے والا پندرہ روزہ تربیتی کیمپ فی الحال ملتوی کیا جارہا ہے۔ دوبارہ منعقد ہونے کی صورت میں اساتذہ شاخ ھای جامعہ باب العلم کو مطلع کیا جائے گا۔

مسؤل شعبہ مکاتب
انجمن شرعی شیعیان دارالمصطفی بڈگام

2 thoughts on “ضروری اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔