حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے آنلائن ویبنار کا انعقاد

(بڈگام)  جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کی جانب سے شہزادی کونین، مادر حسنین، خیر النساء، ام ابیہا، صدیقہ کبریٰ، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے "حضرت زہراء اسوہ کاملہ” کے عنوان سے ایک آنلائن ویبنار منعقد کیا جارہا ہے جس میں وادی کشمیر کی بہترین معلمات کے علاوہ ایرانی اسلامک سکالر کی شرکت بھی متوقع ہے۔

نیچے دیئے گئے گوگل میٹ کے لینک سے ویبنار میں شرکت کرسکتے ہیں:

http://meet.google.com/isu-fesv-mrn

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔