انجمن شرعی کے اہتمام سے ہمدانیہ کالونی بمنہ میں علم شریف کا جلوس، آغا سید مجتبیٰ عباس الموسوی نے شرکت کی

بڈگام/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے مشتہر شدہ محرم پروگرام کے تحت جلوس ہائے عزا کی بر آمدگی کا آغاز ہوا اس سلسلے میں چوتھی محرم کو حسب عمل قدیم دولت خانہ نور محمد وانی ہمدانیہ کالونی بمنہ سے جلوس علم شریف برآمد ہوکر عزا خانہ ہمدانیہ کالونی بمنہ میں اختتام پذیر ہوا۔
جلوس عزا میں ہزاروں کی تعداد میں عزادروں نے شرکت کی حجت الاسلام آغا سید مجتبیٰ عباس الموسوی الصفوی بھی علم شریف کے جلوس میں شامل رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔