انجمن شرعی شیعیان کشمیر کی جانب سے عازمین حج کے لیئے جامعہ باب العلم میرگنڈ بڈگام میں کارگاہ تربیتی عملی حج کا انعقاد/تصویری رپورٹ

(بڈگام) انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میرگنڈ بڈگام میں دو روزہ حج تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جہاں درجنوں عازمین حج کو فریضہ حج کی مکمل تربیت دی گئی مقتدر علمائے دین حجت الاسلام سید یوسف الموسوی اور حجت الاسلام سید محمد صفوی نے تربیتی خدمات انجام دی اور عازمین حج کو فریضہ حج کے ارکان وا عمال اور دیگر عملی مسائل کی تربیت دی گئی۔

https://fb.watch/c-AQw9pVAf/

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔