انجمن شرعی شیعیان کشمیر کی جانب سے روز انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے مجلس عزاء کا انعقاد

(بڈگام) حسب عمل قدیم امسال بھی انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر زیر سرپرستی حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی حفظہ اللہ کی طرف سے یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے مجلس عزاء کا انعقاد کیا جارہا ہے جملہ مومنین سے شرکت کی استدعا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔