امام بارگاہ حسین آباد میں انجمن شرعی شیعیان کی جانب سے محفل انس با قرآن کا اہتمام/ تصویری رپورٹ

رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہی جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کی جانب سے امام بارگاہ حسین آباد میں محفل انس با قرآن کا آغاز ہوا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور تلاوت قرآن کریم کی تلاوت سننے اور پڑھنے کا شرف حاصل کیا۔

امام بارگاہ حسین آباد میں محفل انس با قرآن

امام بارگاہ حسین آباد میں محفل انس با قرآن

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔