اسلامی جمہوریہ ایران کی تینتالیسویں سالگرہ کے موقع پر انجمن شرعی شیعیان کشمیر کی جانب سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

(بڈگام)  اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی (رح) کی وطن واپسی اور اسلامی جمہوریہ ایران کی تینتالیسویں سالگرہ کے تاریخ ساز دن کے موقع پر جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کی جانب سے "اسلامی انقلاب اور ہم” کے عنوان سے ایک روز سیمینار کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں علماء کرام، شعراء عظام، فنکار افراد اور مقررین حضرات، اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بارے میں گفتگو کریں گے۔

جو افراد بھی اس عظیم جشن میں شرکت کرنا چاہتے ہیں وہ مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ قائم کرکے رجسٹریشن کراسکتے ہیں، ظرفیت محدود ہے۔

7889881890

زمان: 10 فروری سنہ 2022، بروز جمعرات، صبح 10:30

مکان: محبوب ملت ہال، حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میرگنڈ، بڈگام

منجانب: جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان

زیر سرپرستی صدر انجمن، حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی دامت برکاتہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔