اراکین انجمن شرعی شیعیان کی میٹنگ

مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال
آج 5 دسمبر 2021 حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم کے امام خمینی (رح) ہال میں اراکین انجمن شرعی شیعیان کیا ایک غیر معمولی اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف موضوعات پر گفت و شنید ہوئی۔

29 thoughts on “اراکین انجمن شرعی شیعیان کی میٹنگ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔