اعلان تاریخ امتحانات شاخہائے جامعہ باب العلم

انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر زیرسرپرستی حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی حفظہ اللہ سے وابستہ تمام مکاتب کی تاریخ امتحانات تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں: