تلر زو بانڈی پورہ میں انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے جلوس علم شریف، آغا سید حسن کا شہدا و اسیران کربلا ؑکو خراج

بڈگام/جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے تلرزو بانڈی پورہ میں حسب عمل قدیم مجلس حسینی کا انعقاد ہوا مجلس عزا میں ہزاروں کی تعداد میں عزاداروں نے…

محرم تقریبات کے پر امن اور شایان شان انعقاد پر آغا سید حسن کا اظہار اطمینان، گرانقدر خدمات انجام دینے والی دینی سماجی اور فلاحی انجمنوں اور حکومتی اداروں کا پر خلوص شکریہ

بڈگام/ محرم الحرام کی خصوصی تقریبات مجالس و جلوس ہائے عزا کے پر امن اور پر وقار انعقاد پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان…

مرکزی امام باڑہ بڈگام میں انجمن بلڈ ڈونرس  اور ہو از حسین ؑکے اہتمام سے بلڈ ڈونیشن کیمپ

بڈگام/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان سے منسلک انجمن بلڈ ڈونرس گروپ اور ہواز حسین ؑ کے اہتمام سے مرکزی امام باڑہ بڈگام میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا…

میر واعظ مولوی محمد عمر فاروق کو نماز جمعہ میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی ایل جی کے حالیہ ذمہ دارانہ بیان کے غبارے سے ہوا نکل گئی: انجمن شرعی شیعیان

بڈگام/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان دارلمصطفیٰ کے ترجمان نے میر واعظ کشمیر اور متحدہ مجلس علما کے صدر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق کی 3سال سے مسلسل خانہ نطر…

یوم شہادت حضرت امام زین العابدین ؑ ،شالیمار سرینگر میں عظیم الشان جلوس ذوالجناح، آغا سید حسن نے امام عالی مقام ؑ کی شان و عظمت اور کردار و عمل پر تفصیلی روشنی ڈالی

بڈگام/ سلسہ امامت کی چوتھی کڑی حضرت علی ابن حسین امام زین العابدین ؑ کے یوم شہادت کی مناسبت سے حسب عمل قدیم جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے…

آقای مرحوم آغا سید مصطفیٰ الموسوی الصفوی ؒ کی والدہ نسبتی کا سانحہ ارتحال انجمن شرعی شیعیان کا سوگوار خانوادوں سے اظہار تعزیت و تسلیت

بڈگام/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان نے آقای مرحوم محبوب ملت حجت الاسلام والمسلمین آغا سید مصطفیٰ الموسوی الصفوی ؒ کی والدہ نسبتی اور مرحوم مولانا حکیم جلال الدین…

غیر ریاستی باشندوں کو جموں و کشمیر میں ووٹر بنانے کا فیصلہ نا قابل قبول، میر واعظ کی خانہ نظر بندی سے متعلق ایل جی کا بیان حقائق سے بعید آغا حسن

بڈگام/ لاکھوں کی تعداد میں غیر ریاستی باشندوں کو جموں و کشمیر میں ووٹر بنانے کے فیصلے کے خلاف شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے جموں و کشمیر انجمن شرعی…

انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے مجالس اور جلوس ہائے عزا کا سلسلہ جاری، لال بازار سرینگر میں علم شریف کا جلوس آغا مجتبیٰ کی نظارت میں برآمد

بڈگام/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کی اہتمام سے 12ویں محرم کو جن مقامات پر علم شریف کے جلوس بر آمد کئے گئے ان میں  جلوس علم شریف  لال بازار…

امام باڑہ یاگی پورہ ماگام میں انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے جلوس ذوالجناح، شہدائے کربلا اور اسیران کربلا کو آغا مجتبیٰ نے خراج نذر کیا

بڈگام/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے 11ویں محرم کو وادی کے مختلف مقامات پر علم شریف اور ذوالجناح شریف کے جلوس برآمد کئے گئے سب سے بڑا…

یاگی پورہ ماگام میں انجمن شرعی شیعیان کا بلڈ ڈونیشن کیمپ

بڈگام/ ماگام بڈگام میں 11ویں محرم کے جلوس ذوالجناح کے موقعہ پر جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے انجمن بلڈ ڈونرز کے اہتمام سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا…