وقف کیا ہے؟

وقف اسلامی عقود میں سے ہے جس کے معنی کسی مال کو اس کے منافع سے استفادہ کرنے کیلئے بغیر کسی عوض کے بخش دینا ہے۔ وقف کا لفظ قرآن میں نہیں آیا لیکن بہت ساری احادیث میں اس کے مستحب ہونے اور اس کے احکام کی طرف اشارہ موجود ہے۔ وقف کسی شخص یا مخصوص گروہ کیلئے بھی ہو سکتا ہے یا بطور عموم بھی۔

حضانت کی تشریح

حِضانت ایک فقہی اصطلاح ہے جس کے معنی بچوں کی دیکھ بھال اور ان کی سرپرستی کے ہیں۔ بچوں کی حضانت اور سرپرستی سے مراد ان کی مناسب تربیت کرنا اور ان کے کھانے پینے اور صفائی ستھرائی کا خیال رکھنا ہے۔ اسلامی فقہ کے مطابق جب تک ماں باپ دونوں باہم زندگی گزار رہے ہوں بچوں کی سرپرستی ان دونوں کی ذمہ داری ہے۔
اکثر فقہا کے فتوے کے مطابق

وقف کے بارے میں استفتاء

استفتاء نمبر: 9772myk تاریخ ارسال: 2020/12 وقف، مساجد اور قبرستان سلام علیکم بمراد اینکہ کشمیر میں موقوفات کا سلسلہ بہت عرصہ پہلے وجود میں آیا ہے لوگوں نے انڈے سے…