انجمن شرعی شیعیان کشمیر کی جانب سے عید سعید غدیر خم کی مناسبت سے عظیم الشان جشن کا اہتمام

بڈگام/ روز تکمیل دین، عید الله الأكبر، عید سعید غدیر خم کی مناسبت سے انجمن شرعی شیعیان کشمیر کی جانب سے ایک عظیم الشان جشن کا اہتمام کیا جارہا ہے، جملہ مؤمنین سے شرکت کی استدعا ہے۔

زمان و مکان: 18 جولائی سنہ 2022 مطابق ۱۸ ذی الحجہ سنہ ۱۴۴۳ ھ بروز سوموار

صبح 09:30 سے اذان ظہر تک/مرکزی امام باڑہ بڈگام

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔