مہجور حسین نے خون کا عطیہ دے کر قیمتی جان بچائی

دارالمصطفی بڈگام/ابنا انجمن شرعی سے وابستہ جوانوں کی دریادلی اور ایثار معاشرے کے ہرجوان کے لئے باعث تشویق عمل ہے۔ہمیں اسے قدر کی نگاہ سے دیکھناہےکیونکہ یہ امور ہمارے معاشرے کےترقی کا باعث بن سکتے ہیں۔مہجور حسین نے دوسروں کے لئے ایک عمدہ مثال قائم کی ہے خصوصا نوجوانوں  میں ضرورت مندوں اور محتاجوں کے تئیں امداد کی چاہت ایک پر امید صبح کی نوید ہے۔

باتشکر از

President #Anjuman_sharie_shiaan_j&K #

Aga_Syed_Hassan_Almousvi_alsafvi#

Anjuman_philanthropy_chapter#

Anjuman_QRT#

Anjuman_Blood_Donars_group & all the members of the organization#

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔