منتظمین دارلقرآن المصطفی مدین صاحب سرینگر کی ایک خصوصی میٹنگ

حسب پروگرام آج ھیت منتظمین دارلقرآن المصطفی مدین صاحب سرینگر کی ایک خصوصی میٹنگ حاجی محمد افضل کے دولت خانے پر منعقد ہوئی میٹنگ میں رسم افتتاح درسگاہ تعلیم القرآن کی مقرر شدہ تاریخ کو تبدیل کرنے کے ساتھ ساتھ درسگاہ کیلئے فرش و فروش اور دوسرے صحولیات براے دانش آموزان پر بحث ہوئی سب ہی حاضرین نے یقین دلایا کہ انجمن کی جانب مقرر شدہ درسگاہ تعلیم القرآن انشا اللہُ فعال رہیگا اور اس پروگرام سے علاقے میں سب ہی چھوٹے بڑے مردم مستفید ہو جاینگے اور رسم افتتاح سے پہلے تمام امکانات لازم درسگاہ میں میسر ہونا لازمی قرار دیا گیا –

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔