ماہ رجب ماہ استغفار اور ماہ مغفرت ہے: آغا سید حسن

(بڈگام)  جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر، حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے ماہ رجب المرجب کی آمد پر تمام امت مسلمہ کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ مہینہ نہایت ہی عظیم اور بابرکت ہے جس میں ہم سب کو خداوند متعال کی بارگاہ میں استغفار کرنا چاہیئے تاکہ پوری دنیا میں اس مہینے کی برکت سے امن و سکون قائم ہو۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔