رہبر معظم انقلاب اسلامی اور آیت اللہ مکارم شیرازی کی جانب سے انجمن شرعی شیعیان کے صدر کو رقوم شرعیہ استعمال کرنے کا اجازہ نامہ

(بڈگام) رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران، حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای دامت برکاتہ اور مرجع تقلید جہان تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی دامت برکاتہ کی جانب سے انجمن شرعی شیعیان کے صدر، حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی دامت برکاتہ کو رقوم شرعیہ استعمال کرنے کا اجازہ نامہ دیا گیا ہے جس کی تفصیلات مندرجہ ذیل اجازہ نامہ میں موجود ہے:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔