رونی محلہ میر بحری ڈل سرینگر میں آتش زدگی کا معاملہ، آغا سید مجتبیٰ عباس الموسوی الصفوی اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ موقع واردات پر حاضر

سرینگر/  جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کا ایک اعلیٰ سطحی وفد حجت الاسلام آغا سید مجتبیٰ عباس الموسوی الصفوی کی سربراہی میں رونی محلہ میر بحری ڈل سرینگر گیا جہاں کل ایک ہولناک آتش زدگی کی واردات میں کئی مکان خاکستر ہوئے تھے۔

وفد نے متاثرہ کنبوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور متاثرین کو ریلیف پہنچائی، وفد نے متاثرین کے ساتھ صدر انجمن شرعی شیعیان حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی کی طرف سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا۔

رونی محلہ میر بحری ڈل سرینگر میں آتش زدگی کا معاملہ، آغا سید مجتبیٰ عباس اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ موقع واردات پر حاضر

One thought on “رونی محلہ میر بحری ڈل سرینگر میں آتش زدگی کا معاملہ، آغا سید مجتبیٰ عباس الموسوی الصفوی اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ موقع واردات پر حاضر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔