رمضان المبارک کی پہلی تاریخ سے مکتبۃ الزہراء حسن آباد سرینگر میں محفل انس با قرآن کا آغاز/تصویری رپورٹ

(سرینگر) رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہی جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کی زیر نگرانی چلنے والے مدرسے مکتبۃ الزہراء حسن آباد سرینگر میں محفل انس با قرآن کا آغاز ہوا جس میں تمام معلمات اور طالبات نے شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔