حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میرگنڈ بڈگام کے چار طلاب ایران میں اعلیٰ تعلیم کے لیئے منتخب، آغا سید حسن الموسوی کا ہدیہ تبریک

(بڈگام) حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میرگنڈ بڈگام کے چار ہونہار طلاب، سہيل حسين بٹ، سید عادل حسین، سید جاوید رضوی اور یونس علی پارہ جامعۃ المصطفیٰ ایران میں اعلیٰ تعلیم کے لیئے منتخب ہوئے جس پر جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر، حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیئے کامیابی کی دعا کی۔

حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی صاحب کی جانب سے جاری کردہ پیغام تبریک کا متن مندرجہ ذیل ہے:

میں حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میر گنڈ بڈگام کے چار ہونہار طلاب کو جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ ایران میں اعلیٰ تعلیم کے لیئے منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور خداوند متعال سے دعاگو ہوں کہ ان سب کو علوم آل محمد (ص)حاصل کرنے، اس کو نشر کرنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

آغا سید حسن الموسوی الصفوی 

صدر انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر

One thought on “حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میرگنڈ بڈگام کے چار طلاب ایران میں اعلیٰ تعلیم کے لیئے منتخب، آغا سید حسن الموسوی کا ہدیہ تبریک

  1. 11,817 russian casting premium videos on Russian girl on casting 526.4k 24min 360p Anal Vids Trailers Russian Anal Casting
    Bella Mur first time anal with balls deep rough action and cum in mouth GL089 472.6k 1min 40sec 720p Two Russian teens
    fucked on casting 692.7k 6min 360p See more Double View Casting.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔