جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کا لٹی محلہ میر بحری ڈل سرینگر کا دورہ

سرینگر/  جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کا ایک اعلیٰ سطحی وفد حجت الاسلام آغا سید مجتبیٰ عباس الموسوی الصفوی کی سربراہی میں لٹی محلہ میر بحری ڈل سرینگر گیا جہاں کل ایک ہولناک آتش زدگی کی واردات میں کئی مکان خاکستر ہوئے وفد نے متاثرہ کنبوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور متاثرین کو ریلیف پہنچائی وفد نے متاثرین کے ساتھ صدر انجمن شرعی شیعیان حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی کی طرف سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔