جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کی جانب سے جوانوں کے لیئے سنہری موقع

(بڈگام) خداوند متعال کے فضل و کرم سےجموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کی جانب سےخواہران برادران کے لیئے مختلف موضوعات پر دینی کلاسوں کا آغاز کیا جارہا ہے جن میں روز مرہ مسائل کے علاوہ فقہی، عقیدتی اور تمام قسم کے شبہات کے بھی جواب بھی دیئےجائیں گے۔

نوٹ: کلاسوں کے دوران مختلف قسم کے تفریحی اور فرہنگی پروگرام بھی منعقد کرائے جائیں گے اور اچھی پوزیشن حاصل کرنے والے افراد کو بہترین انعامات سے نوازا جائے گا۔

۱۔ روخوانی وروانخوانی قرآن کریم

۲۔ مفاہیم قرآن کریم

۳۔ آشنائی با نہج البلاغہ و صحیفہ سجادیہ

۴۔ شرح خطبہ فدکیہ

۵۔ احکام مبتلیٰ بہ

۶۔ اخلاق و آداب اسلامی

۷۔ مہدوی سماج بنانے میں جوانوں کا اہم کردار

۸۔ موجود حالات اور ہماری ذمہ داریاں

جو بھی خواہر یا برادر، اِن کلاسوں میں شرکت کرنا چاہتے ہیں وہ جلد از جلد مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ قائم کرکے اپنا نام رجیسٹر کرائیں، تاکہ تعداد کو دیکھتے ہوئے کلاسوں کا ٹائم ٹیبل مرتب کیا جاسکے۔

رابطہ نمبر: 6006051364/ اس نمبر پر واٹس ایپ میسیج یا فون کرکے ایڈمیشن کراسکتے ہیں۔

مکان: مرکزی امام باڑہ بڈگام

زمان: خواہران: 04:00-03:00 / برادران: 05:30-04:30

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔