جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ ایران کی جانب سے برگزار ہونے والےجشنوارہ بین المللی حفظِ قرآنِ کریم میں حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم کے طلاب کی شاندار کارکردگی

(بڈگام) میں حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم، بڈگام، کشمیر کے ان تمام ہونہار طلاب کو جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کی جانب سے برگزار ہونے والےجشنوارہ بین المللی حفظِ قرآنِ کریم میں امتیازی پوزیشن حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور خداوند متعال سے دعاگو ہوں کہ ان سب کو قرآن کریم پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

انجمن شرعی شیعیان  جموں و کشمیر، دار المصطفی بڈگام

زیر سرپرستی صدر انجمن شرعی شیعیان ، حجت الاسلام والمسلمین الحاج آغا سید حسن الموسوی الصفوی دامت برکاتہ۔

جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ ایران کی جانب سے برگزار ہونے والےجشنوارہ بین المللی حفظِ قرآنِ کریم میں حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم کے طلاب کی شاندار کارکردگی

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔