بانی انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ کی 33ویں برسی کے موقع پر انجمن شرعی شیعیان کشمیر کی جانب سے عظیم الشان پروگراموں کا انعقاد

بڈگام/ حسب عمل قدیم امسال بھی انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر زیر سرپرستی حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی حفظہ اللہ کی طرف سے اسلامی انقلاب ایران کے بانی اور اسلامی جمہوری نظام کے معمار امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 33ویں برسی کے موقع پر عظیم الشان پروگراموں کا انعقاد کیا جارہا ہے جن میں علماء کرام، شعراء، مداحان اور ذاکرین حضرات امام راحل (رہ) کے تئیں اپنی عقیدت کا نذرانہ پیش کریں گے جملہ مومنین سے شرکت کی استدعا ہے۔

4 thoughts on “بانی انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ کی 33ویں برسی کے موقع پر انجمن شرعی شیعیان کشمیر کی جانب سے عظیم الشان پروگراموں کا انعقاد

  1. Dünyanın en popüler porno tube sitelerinde ücretsiz
    çizgi porno videoları izle. Disney prenseslerinin, The Simpsons veya Family Guy
    dizilerinin çizgi porno parodilerini bul. En sevdiğin süper kahramanların animasyon 3D pornolarını gör.
    Çocukluğuna dön, nihayet çizgi fantezilerini
    gerçeğe dönüştür!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔