باب العلم پبلک ہائر سیکنڈری اسکول بڈگام میں نئے سال کے لیئے ایڈمیشن جاری، اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیئے تشریف لائیں

(بڈگام)  باب العلم پبلک ہائر سیکنڈری اسکول بڈگام میں 2022 کے لیئے داخلے شروع ہوچکے ہیں، اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیئے اسکول میں تشریف لاکر ان کی ایڈمیشن کرائیں۔

باب العلم پبلک ہائر سیکنڈری اسکول بڈگام میں اعلیٰ تعلیم یافتہ ماہر اساتذہ کرام،دنیاوی تعلیم کےساتھ ساتھ بہترین دینی تعلیم،کھیل، کمپیوٹرٹریننگ اور متعدد قسم کے دوسرے فنون بھی سکھائیں گے، اس کے علاوہ اسکول میں تعلیم کے ساتھ ساتھ  اسلامی ماحول کا بھی خاص خیال رکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اسکول میں دینی تعلیم کے لیئے دارالقرآن کا بھی افتتاح کیا گیا ہے جس میں بہترین استاد، قرآن اور مفاہیم قرآن پڑھائیں گے اور تین سے پانچ سال تک کے بچوں کے لیئے دارالاطفال کا بھی انتظام کیا گیا جس میں آپ کے ننہے بچوں کی نئے انداز میں تعلیم و تربیت کی جائے گی۔

رابطہ نمبر:6006051364/9797496419

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔