آقای مرحوم آغا سید مصطفیٰ الموسوی الصفوی ؒ کی والدہ نسبتی کا سانحہ ارتحال انجمن شرعی شیعیان کا سوگوار خانوادوں سے اظہار تعزیت و تسلیت

بڈگام/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان نے آقای مرحوم محبوب ملت حجت الاسلام والمسلمین آغا سید مصطفیٰ الموسوی الصفوی ؒ کی والدہ نسبتی اور مرحوم مولانا حکیم جلال الدین غازی میسم ؒکی اہلیہ محترمہ کے سانحہ ارتحال پر گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خانوادوں کی خدمت میں ہدیہ تعزیت و تسلیت پیش کی۔

مرحومہ ایک دیندار، دین فہم اور متقی خاتون تھیں، مرحومہ کے شوہر مرحوم حکیم جلال الدین غازی میسم ؒایک سرکردہ قلم کار، عالم دین، ادیب اور ماہر تعلیم تھے جنہوں نے مدت دراز تک انجمن شرعی شیعیان میں کلیدی ذمہ داریاں نبھائی ہیں، خاص طور پر مرحوم نے بحثیت منتظم شعبہ باب العلم کو فعال اور متحرک بنانے کے لئے نتیجہ خیز کردار ادا کیا۔

مرحوم بانی انجمن شرعی شیعیان مرحوم حجت الاسلام والمسلمین آغا سید یوسف الموسوی الصفوی ؒ اور آقای مرحوم حجت الاسلام والمسلمین آغا سید مصطفیٰ الموسوی الصفوی کے مشیر خاص اور متعمد تھے، مرحومہ ایک علمی ادبی اور تبلیغی گھرانے کی چشم و چراغ تھیں، انجمن شرعی شیعیان کے ساتھ مرحومہ کے خانوادہ کی وابستگی مثالی تھی، مرحومہ کے خانوادے کی علمی، ادبی اور تنظیمی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔

جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان نے مرحومہ کے بلند درجات کی دعا کرتے ہوئے مرحومہ کے جملہ پسماندگان بالخصوص مرحومہ کے فرزندان مولانا حکیم مقصود حسین غازی، حکیم تصدق حسین غازی اور آقای مرحوم کے افراد خانہ سے تعزیت و تسلیت کا اظہار کیا۔

2 thoughts on “آقای مرحوم آغا سید مصطفیٰ الموسوی الصفوی ؒ کی والدہ نسبتی کا سانحہ ارتحال انجمن شرعی شیعیان کا سوگوار خانوادوں سے اظہار تعزیت و تسلیت

  1. Desi bhabhi ki köpek stil beni chudayi. Çinli Sikiş Körpe Üniversteli Ev Yapımı Arap Hintli Sert Sikiş HD.
    % buffered. 00:00. Meteyle ilk sikişimiz bu şekiljapon kızın siksi
    otobüste bitti ve kocamla Türkanın yanına döndük.
    Bir gün annem onlara gittiğinde evdeydim. Koltukta kıvranıp duruyor zevkten. O gün biz
    yine Turanla.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔