انجمن شرعی شیعیان کشمیر کی جانب سے چاند کے متعلق اہم بیان

(بڈگام) صدر انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر، حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی کی جانب سے ماہ شعبان المعظم کے چاند کے بارے میں اہم بیان جاری کیا ہے جو مندرجہ ذیل ہے:

صدر انجمن شرعی شیعیان، حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی کو ماہ شعبان کے چاند کے بارے میں موثق شہادتیں موصول نہیں ہوئی ہیں لہٰذا آج 04 مارچ سنہ 2022 بروز جمعہ کو ماہ رجب المرجب کی تیسویں تاریخ ہوگی اور کل بروز سنیچر ماہ شعبان المعظم کی پہلی تاریخ ہوگی۔

انجمن شرعی شیعیان کشمیر کی جانب سے چاند کے متعلق اہم بیان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔