انجمن شرعی شیعیان کشمیر کی جانب سے "دین اسلام کی نشر و اشاعت میں علماء کشمیر کا اہم کردار” کے عنوان پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

بڈگام/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کےاہتمام سے «دین اسلام کی نشر و اشاعت میں علماء کشمیر کا اہم کردار»کے عنوان سےایک اہم سیمینار منعقد کیا جارہا ہے جس میں وادی کشمیر کے مشہور علماء کرام اور دانشور افراد اپنے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے، جملہ مومنین سے اس سیمینار میں شرکت کی استدعا ہے۔

زمان:

17 جولائی سنہ 2022 مطابق ۱۷ ذی الحجہ ۱۴۴۳ ھ بروز اتوار، دن کے تین بجے

مکان: 

مرکزی امام بارگاہ و عزاخانہ حضرت زہرا(س) محلہ گنڈ، گریند کلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔