انجمن شرعی شیعیان کا وفد حیدر پورہ سانحہ کے مقتولین کے گھر گیا

سوگوار کنبوں سے تعزیت و تسلیت کا اظہار کیا
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کا ایک وفد حیدر پورہ سانحہ میں شہید ہوئے الطاف احمد بٹ اور ڈاکٹر مدثر گل کے گھر گیا اور غمزدہ کنبوں سے تعزیت و تسلیت کا اظہار کیا وفد نے سوگوار کنبوں کو انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی کی طرف سے دلی ہمدردی اور ہدیہ تعزیت پیش کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔