انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کی جانب سے ولادت باسعادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی مناسبت سے عظیم الشان جشن کا اہتمام

(بڈگام)  حسب سابق امسال بھی کریم اہلبیت حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر زیر سرپرستی حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی کی طرف سے ایک پُروقار جشن کا اہتمام کیا جارہا ہے جملہ مومنین سے شرکت کی استدعا ہے۔

زمان: 17 اپریل سنہ 2022ء بروز اتوار، بمطابق ۱۵ رمضان المبارک سنہ ۱۴۴۳ ھ، بعد از نماز ظہرین۔

مکان: مرکزی امام بارگاہ بڈگام، کشمیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔