امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے انجمن شرعی شیعیان کشمیر کی جانب سے عظیم الشان محفل مقاصدہ کا انعقاد

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

(بڈگام) وصیِّ مصطفیٰ(ص)، علیِّ مرتضیٰ(ع)، امیرالمؤمنین(ع)، امام المتقین حضرت علی علیہ السلام کی ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے آپ کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہوئے آپ کو اطلاع دی جاتی ہیکہ باب العلم پبلک ہائر سکینڈری اسکول بڈگام میں ایک  عظیم الشان محفل مقاصدہ کا انعقاد کیا گیا ہے، آپ سے گزارش ہیکہ محفل سعید میں تشریف لاکر محفل کی رونق کو دوبالا فرمائیں اور ہمیں شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔

زمان: 14 فروری سنہ 2022 بروز پیر/ 07:00PM

جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان

زیر سرپرستی صدر انجمن، حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی دامت برکاتہ

امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے انجمن شرعی شیعیان کشمیر کی جانب سے عظیم الشان محفل مقاصدہ کا انعقاد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔