امیرالمؤمنین حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام کی ولادتِ باسعادتِ کی مناسبت سے مکتبۃ الزہراء میں پُر وقار جشن کا اہتمام

(بڈگام) بسلسلہ ولادتِ باسعادتِ علی ابن ابی طالب علیہ السلام حوزہ علمیہ مکتبۃ الزہراء میں ایک پُر وقار جشن کا اہتمام ہورہا ہیں جس میں خواتین حصہ لے سکتی ہیں۔

زمان: 14 فروری سنہ 2022 بروز پیر/ بعد از نماز مغربین۔ مکان: سالن۔۔۔۔ مکتبۃ الزہرا، حسن آباد سرینگر

جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان

زیر سرپرستی صدر انجمن، حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی دامت برکاتہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔